a

All

0
No products in the cart
~

100% Secure delivery | Need help? Call Us: 0321 4115583

Paint Sprayer Zoom

Sale Ends In!

Day(s)

:

Hour(s)

:

Minute(s)

:

Second(s)

 6,500

The Paint Sprayer Zoom is the state-of-the-art spray device. You can use this device to paint your walls, furniture, railing and almost anything like a professional. The Paint Spray Zoom has three adjustable settings as horizontal, vertical and circular jet. These 3 adjustable settings provide a lot of convenience so that users can paint and varnish according to their needs. This paint device can be used on almost all types of surfaces. Now, there is no need to hire the services of a professional painter, the same purpose can now be fulfilled by Paint Spray Zoom.

...

کیا آپ اپنے پینٹر کے خرچوں سے پریشان ہیں؟، کیا آپ اپنے گھر یا آفس کا پینٹ خود کرنا چاہتے ہیں؟ کیا آپ کا بجٹ آپ کو مہنگے مہینگے پینٹروں کی خدمات حاصل کرنے سے روکتا ہے؟
آگر آپ کے ان تمام سوالوں کا جواب ہاں میں ہے، تو آپ کو گھبرانے کی قطعی ضرورت نہیں ہے کیونکہ سائیبر ٹیلی شاپ لایا ہے آپ کے لیۓ ایک ایسی منفرد اور انوکھی پراڈکٹ جو یقیناء آپ کے مسائل حل کرنے میں معاون ثابت ہو گی۔ اس پراڈکٹ کا نام ہے Paint Zoom۔

جیسا کہ آپ کو اندازہ ہو گیا ہو گا کہ یہ پراڈکٹ دراصل پینٹ کرنے کی ایک professional مشین ہے۔ Paint Zoom کی مدد سے آپ ہر قسم کا پینٹ اپنے ہاتھ سے بخوبی کر سکتے ہیں۔ اب آپ کو اپنے گھر یا آفس کا پینٹ کروانے کے لیۓ کسی مہنگے پینٹر کو ہائر کرنے کی ضرورپ نہیں ہے کیونکہ یہی کام آپ خود بھی بنا کوئی پیسے خرچ کر کے اپنے گھر میں بھی کر سکتے ہیں۔ Paint Zoom کی مدد سے اب پینٹنگ ہوا ایک فن۔

Paint Zoom کی مدد سے آپ اپنے گھر کی دیواریں، دروازے اور کھڑکیاں منٹوں میں پینٹ کر سکتے ہیں۔ آس مشین کی افادیت دیکھتے ہوئے professional painters بھی اس مشین کو استعمال کر سکتے ہیں۔ اب پینٹ کے حوالے سے کوئی بھی مسئلہ ہو Paint Zoom اس مسئلۓ کو چٹکیوں میں حل کر دے گا۔

استعمال کا طریقہ:

سب سے پہلے آپ کو اس کا پائپ کو مشین کٹ کے ساتھ منسلک کر لیجیۓ۔ اب اس پائپ کے دوسرے سرے سے اس کی nozzle لگائیں۔ اس کے اگلے مرحلے میں آپ کو اس کی پینٹ والی ڈبی کو پینٹ سے بھر لیں۔ اس کے بعد آپ کو اس پینٹ والی ڈبی کو اس کی nozzle کے ساتھ لگانا ہے۔ اب آپ کی پینٹ کٹ مکمل چکی ہے۔ اب آپ کی مشین چلنے کے لیۓ تیار ہے۔ مشین چلانے کے آپ کو اس کی تار wall socket میں لگائیں۔ اب آپ اس مشین کا سوئچ آن کریں اور پینٹنگ انجواۓ کریں۔

...

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.